illegal immigration via ship

متعدد نوجوانوں کی ہلاکت کے باوجود انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائی نہیں کی جا سکی

منڈی بہاؤالدین ۔انسانی سمگلرز کے ہاتھوں یورپ جاتے ہوئے ڈوبنے والے نوجوانوں کے گھروں سوگ۔متعدد نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کے باوجود انسانی سمگلرز کے خلاف موثر کارروائی نہ ہوسکی

انسانی سمگلرز کے سہولت کار نوجوانوں کوسبزباغ دکھا کر تیار کرتے ہیں۔انسانی سمگلرز کے سہولت کارپولیس کا نام استعمال کرتے ہیں. ایجنٹوں کا نوجوانوں سے ایڈوانس لیے گئے لاکھوں روپے واپس کرنے سے انکار ، اہل علاقہ

یونان کشتی حادثہ: ڈی پی او نے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی یقین دہانی کرادی

منڈی بہاؤالدین ۔یورپ کے لیے روانہ نہیں ہونگے تو ایڈوانس واپس نہیں ملے گا ۔لواحقین کو انسانی سمگلر کی وارننگ. ایف آئی اے کے نوٹس میں لانے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی گئی. جو نوجوان غیرقانونی طور پر یورپ نہیں جانا چاہتے انکی رقم واپس کراٸی جائے۔لواحقین کا مطالبہ

اپنا تبصرہ لکھیں