سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ضلع منڈی بہاوالدین سمیت پنجاب بھر کے 25 اضلاع میں میں درجہ چہاری کی خالی 653 آسامیوں پر بھرتی کیلئے منظوری دے دی.
ضلع منڈی بہاوالدین میں درجہ چہارم کی 30 خالی آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی جس کا باقائدہ اشتہار چند دنوں تک متوقع ہے ۔