سٹی پولیس نے 11 کلو چرس کی کھیپ پکڑ لی. ایس ایچ او سٹی عدیل ظفر بوسال نے بدنام زمانہ منشیات فروش مرزا نعیم سکنہ سکول محلہ کو گرفتار کر لیا. منشیات فروشی معاشرے کا نا سور ہے ، ایس ایچ او
اس موقع پر ایس ایچ اوہ سٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے میڈیا سول سوسائٹی وکلاء جیسے منظم ادارے ایسی منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد جو کے ہمارے آ نے والی نسلوں کا مستقبل تباہ کر رہیں. اس عظیم کام میں اپنے اپنے حصے کی شمع روشن کریں.
میرے دروازے سائل کے لئیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں ڈی پی اوہ صاحب اور آ ئی جی پنجاب کے حکم پر عمل پیرا ہیں جرائم پیشہ عناصر کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے.
Leave a Reply