مردم شماری 2023: لاہور آبادی کے لحاظ سے پنجاب میں سرفہرست ہے۔ حافظ آباد کا نمبر 36۔ منڈی بہاؤالدین آبادی کے لحاظ سے 29 واں بڑا ضلع ہے۔
مردم شماری 2023 کی روشنی میں پنجاب کا ضلع لاہور 13،004،135 آبادی کے ساتھ سر فہرست ہے۔ جبکہ 36 ویں نمبر پہ حافظ آباد 1،319،909 ہے۔ دوسرے نمبر پر فیصل آباد 9،075،819، تیسرے نمبر پر راولپنڈی 6،118،911، چوتھے نمبر پر 5،959،750 پانچویں نمبر پرہے۔
رحیم یار خان 5،564،703 چھٹے نمبر پر ملتان 5،362،305 ساتویں نمبر پر، مظفر گڑھ 5،015،325 آٹھویں نمبر پر، سیالکوٹ 4،499،394 نویں نمبر پر، سرگودھا 4،334،448 دسویں نمبر پر، بہاول پور4،284،964 گیارہویں نمبر پر، قصور 4،084،286 بارہویں نمبر پر، شیخوپورہ 4،049،418 تیرہویں نمبر پر بہاولنگر 3،550،342 چودہویں نمبر پر
اوکاڑہ 3،515،490 پندرہویں نمبر پر، وہاڑی 3،430،421 سولہویں نمبر پر، ڈیرہ غازی خان 3،393،705 سترہویں نمبر پر، خانیوال 3،364،077 اٹھارہویں نمبر پر، گجرات 3،219،375 انیسویں نمبر پر، جھنگ 3،077،720 بیسویں نمبر پر، ساہیوال 2،881،811 اکیسویں نمبر پر، ٹوبہ ٹیک سنگھ 2،511،963 بائیسویں نمبر پر، راجن پور 2،381،049 تیسویں نمبر پر
اٹک 2،170،423 چوبیسویں نمبر پر، پاک پتن 2،136،170 پچیسویں نمبر پر، لیہ 2،102،386 چھبیسویں نمبر پر، بھکر 1،957،570 ستائیسویں نمبر پر، ناروال 1،950،954 آٹھائیسویں نمبر پر، لودھراں 1،928،299 انتیسویں نمبر پر، منڈی بہاؤالدین 1،829،486 تیسویں نمبر پر، میانوالی 1،798،268 اکتیسویں نمبر پر، چکوال 1،734،854 بتیسویں نمبر پر، ننکانہ صاحب 1،634،871 تیتیسویں نمبر پر، چنیوٹ 1،563،024 چوتیسویں نمبر پر خوشاب 1،501،089 پینتیسویں نمبر پر جہلم 1،382،308 ہے