Locals launch road repair on self-help basis

شہیدانوالی روڈ کو اکھاڑ کر اپنے نام کی تختی تو لگا دی مگر روڈ مکمل نا کر سکے

شہیدانوالی روڈ کو اکھاڑ کر اپنے نام کی تختی تو لگا دی افسوس روڈ مکمل نا کر سکے ٹریفک کی روانی سے اٹھنے والی دھول سانس کے زریعہ مختلف بیماریاں پیدا کر رہی ہے کہ اہل علاقہ نے ڈی سی مزید پڑھیں

firing

دو گروپوں میں فائرنگ، ایس ایچ او گردن پر گولی لگنے سے زخمی

تھانہ صدر کے علاقہ ڈھوک سہارن میں دو گروپوں میں شدید فائرنگ۔ ایس ایچ او تھانہ صدر سب انسپکٹر حسن حمزہ موقع پر پہنچے۔ پولیس پارٹی کے پہنچتے ہی ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی ایس ایچ مزید پڑھیں

Corruption cases in Mandi Bahauddin, police raid Omar Ayub's house

عمر ایوب کی افضال احمد گوندل بھلو کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب میں شرکت

پوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بیساکھیوں پر بننے والی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی. کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوچکی ہیں. پیٹرول ڈیزل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ابھی مزید اضافہ ہوگا. عمران خان واحدلیڈر مزید پڑھیں

Mandi Bahauddin Load Shedding Schedule 2023

منڈی بہاوالدین میں اپریل 2024 کیلئے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

واپڈا نے منڈی بہاؤالدین میں اپریل 2024 کے لیے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ منڈی بہاؤالدین: گیپکو نے منڈی بہاؤالدین میں فروری کا لائٹ شیڈول جاری کر مزید پڑھیں

medicine

پھالیہ: فارمیسی کے گودام سے جعلی، غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد

پھالیہ (نامہ نگار) ڈرگ انسپکٹر کا ایف آئی اے ٹیم کے ہمراہ کامیاب چھاپہ۔ غیر میعاری ادویات برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ اور اظہر جمال سلیمی مزید پڑھیں

prisoners

ڈسٹرکٹ پریزن ہیلتھ کونسل کا اجلاس ڈسٹرکٹ جیل میں منعقد ہوا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پریزن ہیلتھ کونسل کا اجلاس ڈسٹرکٹ جیل میں منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

District Mandi Bahauddin News Urdu Today Live

سرکاری ریٹ پر روٹی فروخت نہ کرنے والے 27 تندور مالکان کو جرمانے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ ضلع بھر میں روٹی اور نان کی سرکاری قیمت پر فروخت کیلئے خود فیلڈ میں متحرک۔ منڈی بہاوالدین ( مزید پڑھیں

dead body

ریڑکا بالا کا نوجوان آزاد کشمیر میں فائرنگ سے قتل

منڈی بہاءالدین کا ایک اور نوجوان پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا. منڈی بہاؤالدین، ریڑکا بالا کا نوجوان رفاقت علی گوندل فائرنگ سے جاں بحق۔نوجوان کو میرپور آزاد کشمیر میں نشانہ بنایا گیا۔ وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے۔