train accident

ملکوال: ٹرین کے نیچے آکر مزدور جاں بحق

منڈی بہاءالدین: ملکوال کے قریب چلتی ٹرین کے نیچے آکر مزدور جاں بحق ہو گیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 اپریل 2024) ملکوال کے قریب چلتی ٹرین کے نیچے آکر مزدور جاں بحق ہو گیا. محلہ اسلام پورہ موڑ ملکوال کا رہائشی وحید نامی نوجوان جو کہ مستریوں کا کام کرتا تھا آج ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا.

اپنا تبصرہ لکھیں