District Mandi Bahauddin News Urdu Today Live

منڈی بہاوالدین میں بھی عالمی یوم الارض بھر پور طریقے سے منایا گیا

ضلع منڈی بہاوالدین میں بھی عالمی یوم الارض بھر پور طریقے سے منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ضلع کونسل ہال میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ذوالفقار احمد، مزید پڑھیں

district complex mandi bahauddin

ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوز شریف کی خصوصی ہدایت پر ممبر قومی اسمبلی و کنونیئر کمیٹی ناصر اقبال بوسال اور ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں

students giving matric exams in class room

ڈپٹی کمشنر نے امتحانی سنٹر کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر ضلع میں جاری امتحانات کی مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے ڈسٹرکٹ جناح پبلک سکول و کالج میں سیکنڈ ائیر کے امتحانات کے حوالے سے قائم امتحانی مزید پڑھیں

Locals launch road repair on self-help basis

شہیدانوالی روڈ کو اکھاڑ کر اپنے نام کی تختی تو لگا دی مگر روڈ مکمل نا کر سکے

شہیدانوالی روڈ کو اکھاڑ کر اپنے نام کی تختی تو لگا دی افسوس روڈ مکمل نا کر سکے ٹریفک کی روانی سے اٹھنے والی دھول سانس کے زریعہ مختلف بیماریاں پیدا کر رہی ہے کہ اہل علاقہ نے ڈی سی مزید پڑھیں

firing

دو گروپوں میں فائرنگ، ایس ایچ او گردن پر گولی لگنے سے زخمی

تھانہ صدر کے علاقہ ڈھوک سہارن میں دو گروپوں میں شدید فائرنگ۔ ایس ایچ او تھانہ صدر سب انسپکٹر حسن حمزہ موقع پر پہنچے۔ پولیس پارٹی کے پہنچتے ہی ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی ایس ایچ مزید پڑھیں

Corruption cases in Mandi Bahauddin, police raid Omar Ayub's house

عمر ایوب کی افضال احمد گوندل بھلو کی ہمشیرہ کی شادی کی تقریب میں شرکت

پوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بیساکھیوں پر بننے والی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی. کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوچکی ہیں. پیٹرول ڈیزل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ابھی مزید اضافہ ہوگا. عمران خان واحدلیڈر مزید پڑھیں

Mandi Bahauddin Load Shedding Schedule 2023

منڈی بہاوالدین میں اپریل 2024 کیلئے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری

واپڈا نے منڈی بہاؤالدین میں اپریل 2024 کے لیے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ منڈی بہاؤالدین: گیپکو نے منڈی بہاؤالدین میں فروری کا لائٹ شیڈول جاری کر مزید پڑھیں

medicine

پھالیہ: فارمیسی کے گودام سے جعلی، غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد

پھالیہ (نامہ نگار) ڈرگ انسپکٹر کا ایف آئی اے ٹیم کے ہمراہ کامیاب چھاپہ۔ غیر میعاری ادویات برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ اور اظہر جمال سلیمی مزید پڑھیں