injuerd

منظور آباد: حویلی میں بیٹھا شخص فائرنگ سے زخمی

منڈی بہاءالدین: علاقہ تھانہ سول لائن چوکی صوفی سٹی محلہ منظور آباد ریلوے لائن پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان زخمی۔

اجمیر افضل ولد محمد افضل قوم گوندل اپنی حویلی کے سامنے بیٹھا تھا کہ نامعلوم افراد ہونڈا 125 پہ سوار ہو کر آئے اور اجمیر افضل کو بزریعہ فائر مار کر زخمی کر کے موقع سے فرار ہو گئے

پولیس تھانہ سول لائن نے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ ریسکیو 1122 نے زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

اپنا تبصرہ لکھیں