nadra

نادرا سسٹم میں خرابی کے باعث سائلین پریشان

منڈی بہاوالدین۔نادرہ دفتر میں سسٹم کی خرابی،سائلین پریشان۔ دور دراز سے آئےشہری گرمی میں گھنٹوں انتظار پر مجبور۔ صبح سے لائنوں میں لگے خواتین اور بچے گرمی سے نڈھال

منڈی بہاوالدین۔ معذور افراد کو بھی شناختی کارڈ بنوانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ عملہ سے شکائت کرنے پر گارڈز بدتمیزی کرتے ہیں،دفتر سے نکال دیتے ہیں۔ نادرہ دفتر کنگ روڈ چوک میں سٹاف غنڈہ گردی پر اتر آتاہے۔ سائلین

منڈی بہاوالدین۔ سسٹم میں خرابی آئی ہے جلد ٹھیک کردیں گے۔ نادرہ دفتر ذرائع

اپنا تبصرہ لکھیں