arrested

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج چلانے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) ایف آئی اے کا انسانی سمگلرز اور حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 3 ملزمان عامر مسیح، ناصر اقبال اور علی رضا کو پکڑ لیا گیا۔

ملزم علی رضا کو منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کیا گیا جو غیر قانونی کرنسی ایکسچینج چلاتا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں