Locals launch road repair on self-help basis

شہیدانوالی روڈ کو اکھاڑ کر اپنے نام کی تختی تو لگا دی مگر روڈ مکمل نا کر سکے

شہیدانوالی روڈ کو اکھاڑ کر اپنے نام کی تختی تو لگا دی افسوس روڈ مکمل نا کر سکے

ٹریفک کی روانی سے اٹھنے والی دھول سانس کے زریعہ مختلف بیماریاں پیدا کر رہی ہے کہ اہل علاقہ نے ڈی سی شاہد مارتھ اور سی او میونسپل کمیٹی احمد وقار بھٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ روڈ کو فوری مکمل کیا جائے جب تک روڈ مکمل نہی ہوتا پانی کا چھڑکاؤ لازمی بنایا جائے.

اپنا تبصرہ لکھیں