ضلع کے تاریخی ، ثقافتی، سماجی اور صنعتی پہلوئوں کے متعلق بہترین علمی معلوماتی کتاب بنانے کی تیاریاں

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 09دسمبر2020)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں ضلعی افسران کے ساتھ ڈسٹرکٹ گزیٹیر کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جس میں محکمہ تعلیم ، مزید پڑھیں

اپنی اور اپنے پیاروں کی جان کی حفاظت کیلئے کورونا ایس او پیز پر عمل کیا جائے اور اپنے پیاروں کو بھی اس پر عمل کروایا جائے، محمد شفیق

منڈی بہاو الدین(ایم.بی.ڈین نیوز 08دسمبر2020 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد شفیق نے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ہی کورونا وائرس سے بچاﺅ اور تحفظ کو ممکن بنایا جا سکتا ہے،کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں بلکہ آگاہی پیدا مزید پڑھیں

میانوال رانجھا: نامعلوم چور ایک ہی رات میں 4 دکانوں سے 20لاکھ سے زائد مالیت کاسامان لے اڑے

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 8 دسمبر 2020) میانوال رانجھامیں ایک ہی رات میں چار مختلف دکانوں سے 20لاکھ سے زائد مالیت کا کاسامان چوری کرلیاگیا. آٹوزورکشاپ سے 20 لاکھ روپے زرعی ادویات کی دکان سے 70ہزار درزی کی دکان سے مزید پڑھیں

منڈی بہاوالدین میں پاکستان اوورسیز کے مرکزی دفتر کا افتتاح کردیاگیا

منڈی بہاوالدین۔پاکستان اوورسیز کے مرکزی دفتر کا افتتاح کردیاگیا. افتتاحی تقریب میں 25لوڈر رکشےمستحق بیروزگاروں میں تقسیم کئے گئے. ہرسال 500 بیروزگاروں کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔ خواتین کو سلائی مشینیں،کسانوں اور دیگر کاروبارکے لیے قرض دیاجائے گا. مستحقین مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 10 میرج ہالز کو 1 لاکھ 23 ہزار روپے جرمانہ، 31 گاڑیوں کے چالان

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 07دسمبر2020)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران فیلڈ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے متحرک ہو گئے۔ دریں اثناءڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

چلڈرن ہسپتال منڈی بہاوالدین میں بروقت علاج نہ ہونے پر بچی جاں بحق، والدہ کا لاش رکھ کر احتجاج

منڈی بہاؤالدین, چلڈرن ہسپتال کے سامنے ایک مجبور ماں اپنی بچی کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کر رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ صبح چھ بجے بچی کو ہسپتال لایا گیا، ڈاکٹر اور عملہ نے چیک نہیں مزید پڑھیں

چوہدری راج بختیار گوندل ضلعی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نامزد، نو ٹیفکیشن جاری

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 دسمبر 2020) ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ کی ریکمنڈیشن پر امیدوار برائے چیئرمین میونسپل کمیٹی چوہدری راج بختیار گوندل لکھن کا آف پنڈی بہاؤالدین کو ضلعی صدر مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

ٹریفک کے نظام کی بہتری کیلئے عوام کا ساتھ ضروری ہے، انسپکٹر پرویز اقبال

منڈی بہاوالدین (اسماعیل شاد ) ٹریفک پولیس منڈی بہاوالدین کے انسپکٹر پرویز اقبال گوندل نے سنئیر صحافی اسماعیل شاد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے ضلع منڈی بہاوالدین کی عوام ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرنا شروع کردے تو ٹریفک مزید پڑھیں

پولیس کا منشیات، ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی، پسٹل، رائفل، بندوق سمیت شراب کی بوتلیں برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین سید علی رضا کی ہدایات پر پولیس اہلکاران کا منشیات فروشوں و ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون. کاروائیوں کے دوران ملزمان سے1 عدد رائفل، 2 عدد کلاشنکوف، 1 عدد بندوق اور 4 مزید پڑھیں