منڈی بہاؤالدین: چوکی صوفی سٹی کی حدود میں نومولود بچے کی لاش برآمد۔ پولیس چوکی صوفی سٹی انچارج نے ضروری کاروائی کرتے ھوئے بچے کی لاش منڈی بہاوالدین کی سماجی کارکن نائلہ راجہ کے حوالے کر دی
جس کو نہلانے کے بعد نائلہ راجہ نے اسے دفن کر دیا ۔ خدا رایہ ظلم نہ کریں کہ دنیا میں انے والے بچوں کو اس طرح پیدا کرکے ضائع نہ کریں کیونکہ بہت سے بے اولاد لوگ اولاد کے لئے ترستے ہیں۔
آپ یہ بچے قتل کرنے کی بجائے کسی بے اولاد کو دیں وہ آپ کو ہمیشہ دعائیں دے گا اور آپ قتل جیسے جرم سے بھی بچ جائیں گے