محرم الحرام کے سلسلہ میں منڈی بہاوالدین پولیس کی اہم میٹنگ، انتظامات کا جائزہ لیا گیا

منڈی بہاؤالدین/ میٹنگ محرم الحرام: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلہ میں میٹنگ ڈی پی اوآفس کانفرنس روم میں منعقد ہوئی، میٹنگ میں سرکل افسران، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز،ڈی ایس پی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلیے نئی سفری ہدایات جاری کردیں

دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کردی ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے باعث ایک بار پھر اپنی سفری پابندیوں میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا نظر ثانی شدہ ہدایات نامہ جاری مزید پڑھیں

محرم الحرام ،امن دشمن متحرک،سوشل میڈیا پراختلافی پوسٹوں کی بھرمار، پی ٹی اے نوٹس لے

منڈی بہاؤالدین(خصوصی رپورٹ)محرم الحرام ،امن دشمن متحرک،سوشل میڈیا پراختلافی پوسٹوں کی بھرمار۔جذباتی نوجوانوں کوگمراہ کرنے کی سازش ۔ پی ٹی اے سختی کے ساتھ نوٹس لیکرامن دشمنوں کو کیفرکردار تک پہنچائے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کی آمد کے ساتھ مزید پڑھیں

حکومت اور شوگر مافیا میں پھر سے ٹھن گئی ،چینی مارکیٹ سے غائب

منڈی بہاؤالدین(قیصرفرہاد سے) چینی کے ریٹ پرحکومت اور شوگر ملزمالکان میں ایک پھر بھی شدید اختلاف پایا جاتا ہے ۔حکومت نے سرکاری نرخ پر عملدرآمد کیلئے شوگر ملزمالکان پر دباؤ ڈالنا شروع کیا تو شوگر مافیا نے مارکیٹ سے چینی مزید پڑھیں

شجرکاری مہم کے بڑے اہداف سے انحراف،کام تھوڑا نمائش زیادہ

منڈی بہاؤالدین(قیصرفرہاد سے) حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق گرین پاکستان اورگرین پنجاب پروگرام کے تحت ضلع منڈی بہاؤالدین میں سرکاری سطح پر شجرکاری مہم کا سلسلہ جاری ہے ۔سرکاری اداروں میں پودے لگاکرمہم کا آغاز کیاگیا۔ضلع کے تمام انتظامی مزید پڑھیں

واپڈا شکایت سیل کیخلاف عوامی شکایتوں کے انبار ،نااہل لائن سپرنٹنڈنٹس ،کام چورلائن مین محکمہ کی بدنامی کا باعث

منڈ ی بہاؤالدین(سٹاف رپورٹر) واپڈا شکایت سیل کیخلاف عوامی شکایتوں کے انبار ۔نااہل لائن سپرنٹنڈنٹس ،کام چورلائن مین محکمہ واپڈا کی بدنامی کا باعث ۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا کی طرف سے قائم کیا گیا بجلی کی خرابی سے متعلق مزید پڑھیں

محرم الحرام: منڈی بہاوالدین میں 1291مساجد ، 260امام بارگاہوں اور 260مدارس کی سیکیورٹی سخت

منڈی بہاﺅالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 09 اگست 2021 ) صوبائی وزیر برائے وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم محمد اجمل چیمہ نے کہا ہے کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے جو روا داری صبر و تحمل اتفاق و اتحاد اور بھائی چارے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی میڈیا ٹیکنالوجی یونیورسٹی قائم کی جارہی ہے

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ کی ترقی کے لیے پاکستان میں پہلی میڈیا ٹیکنالوجی یونیورسٹی قائم کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے زیر اہتمام نیشنل میڈیا مزید پڑھیں