illegal immigration via ship

پھالیہ: یورپ کی ڈنکی لگاتا ہوا نوجوان لیبیا میں ڈوب کر جاں بحق

پھالیہ: ڈنکی لگاتے ہوئے نوجوان ملک اویس عاطف جان کی بازی ہار گیا۔ ذرائع کے مطابق 4 فروری 2024 کو لیبیا سے کشتی یورپ کے لیے نکلی تھی۔

منڈی بہاءالدین کے تین نوجوان ڈنکی لگاتے ہوئے جاں بحق

بد قسمت کشتی پر 35/40 کے قریب افراد سوار تھے جو منزل تک نا پہنچ سکی۔ خدارا، اپنی اولاد پر رحم کیجیئے۔ ڈنکی آج کل پر خطر سفر بن چکا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں