سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی
محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی تعطیلات ختم کر دی ہیں۔ اب اسکولوں میں صرف اتوار کی چھٹی ہوگی۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کی...
Read News