الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 الیکشن ٹربیونلز قائم کر دیئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں 8 الیکشن ٹربیونلز قائم کر دیئے۔ جسٹس (ر) محمود مقبول باجوہ کو ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین کے لیے ٹربیونل تشکیل دے دیا۔ ای سی پی نے پنجاب میں 8 الیکشن ٹربیونلز...
Read News