پھالیہ: ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

سلطان میرج حال پھالیہ کے قریب ڈمپر کی ذد میں آکر موٹرسائیکل سوار نوجوان‌جاں بحق ہو گیا

جاں بحق ہونے والے لڑکے کا تعلق سیدا شریف سے بتایا جا رہا ہے.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *