پرمٹ کے باوجود مینٹیننس کی آڑ میں دن بھر بجلی بند رکھنا گیپکو کا معمول بن گیا
ملکوال (نامہ نگار) ملکوال اور مضافاتی علاقہ جات میں دن بھر مینٹیننس کے نام پر پرمٹ لے کر بجلی بند رکھنا گیپکو کا معمول بن گیا. جب دن بھر لوڈ شیڈنگ کے بعد شام چند لمحات کے لیے بجلی بحال...
Read News