نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر امریکی ریاست نیویارک سے کراچی پہنچنے والی خاتون کا استقبال دربدر کی ٹھوکروں نے کیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ نوجوان اور امریکی خاتون کی سوشل میڈیا پر ملاقات ہوئی۔...
Read News