منڈی بہاؤالدین ایس ایچ او تھانہ سٹی عدیل ظفر بوسال کی کاروائی. وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خواتین کو ہراسمنٹ کے خلاف پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے ملزم گرفتار.ملزم خواتین کو اسلحہ کی نوک پر ہراساں کرتا تھا ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال
منڈی بہاؤالدین ملزم خواتین کو گھر میں اکیلا پا کر کے ان کے گھر گھس جاتا تھا . خواتین کی شکایت پر ملزم کو حراست میں لے کر ایف ائی ار درج کر لی گئی .ملزم نشے کا عادی ہے اور خواتین کو گھر میں اکیلے پا کر ہراساں کرتا تھا پولیس
منڈی بہاؤالدین مزید تفتیش کی جا رہی ہے.مسلمان اور ہا عیسائی پاکستان میں قانون سب کے لیے برابر ہیں.کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی سخت کاروائی کی جائے گی، ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال