منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 دسمبر 2020) منشی محلہ مسجد گلزار مدینہ کے قریب اسکول ٹیچر محمدعرفان رضوان کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتش زدگی. آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو راکھ کا ڈھیر ہوگیا. ریسکیو کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی. خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
