منڈی بہاؤالدین: جماعت اسلامی نے عوامی ریفرنڈم کے شیڈول کا اعلان کردیا

protest
Share

Share This Post

or copy the link

جماعت اسلامی کے مقامی رہنمائوں یوسف بٹ، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ریفرنڈم، راشد احمد شاہد، ضلعی نائب امیر حافظ احسن رضا، قائم مقام امیر شہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی ریفرنڈم کے شیڈول اور مطالبات کا اعلان کیا۔

رہنماؤں نے پنجاب حکومت کے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ رہنماؤں نے کہا کہ ریفرنڈم کے لیے مرکزی کیمپ آج غلہ منڈی چوک میں لگایا جائے گا۔

16 جنوری کو شہر کی مرکزی مساجد کے باہر کیمپ لگائے جائیں گے اور 17 جنوری کو نگینہ سینما چوک، کوٹ احمد شاہ اور واسو سمیت دیگر تمام مقامات پر کیمپ لگائے جائیں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین: جماعت اسلامی نے عوامی ریفرنڈم کے شیڈول کا اعلان کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!