dead body

منڈی بہاؤالدین میں رواں سال 97 افرا کو قتل کیا گیا

ضلع منڈی بہاؤالدین میں رواں سال 2022 میں 97 افراد کو قتل کیا گیا جبکہ 127 افراد زخمی ہوئے. رپورٹ جاری

پھالیہ ( نامہ نگار 28 دسمبر 2022) ضلع منڈی بہاؤالدین میں رواں سال مختلف وجوہات پر 97 افراد قتل ہوئے ، جب کہ اقدام قتل کے واقعات میں 127 افراد شدید زخمی ہوئے.

تحصیل منڈی بہاؤالدین میں 37 ،تحصیل پھالیہ میں 32 اور تحصیل ملکوال میں 28 افراد کوقتل کر دیا گیا جبکہ تحصیل پھالیہ میں 49، منڈی بہاؤالدین میں 42 اور تحصیل ملکوال میں 36 افراد کو مختلف واقعات میں شد ید زخمی کیا گیا۔

منڈی بہاؤالدین میں رواں سال 97 افرا کو قتل کیا گیا“ ایک تبصرہ

  1. براہ مہربانی کنفرم کریں کہ 97 افراد قتل ہوئے یا 197 ۔کیوںکہ 37+32+28 تو 97 بنتے ہیں نا کہ 197۔
    شکریہ

اپنا تبصرہ لکھیں