خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ، پنجاب ،اسلام آباد ،شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ باری جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھا ر بارش کا بھی امکان ۔
اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخوا، شمالی و وسطی بلوچستان ، بالائی سندھ اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): ۔ پنجاب : مری 41، اسلام آباد(زیروپوائنٹ 32،سید پور 22، بوکرہ 16،ائیر پورٹ09، گولڑہ 08)، کوٹ ادو ، جھنگ 27، راولپنڈی (شمس آباد 19)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 16،ڈی جی خان 15، اٹک ، رحیم یار خان 11، چکوال 09، فیصل آباد، خانپور 08، حافظ آباد07، خانیوال، منڈی بہاؤالدین 06، سرگودھا(پی ۔اے ۔ایف 06، سٹی 05) بارش ریکارڈ کی گئی.
آئیں! بارش کے موسم میں منڈی بہاوالدین سے ست سرا کی سیر کریں. ویڈیو دیکھیں
منگلہ، ساہیوال، اوکاڑہ 05، ملتان(سٹی ، ائیر پورٹ 04)، گجرات ، قصور، جہلم 04، لاہور(سٹی 03، ائیر پورٹ 01)، سیالکوٹ(سٹی 03، ائیر پورٹ 02)، بہاولپور( ائیر پورٹ 03، سٹی02)، بھکر 02، نارووال، نورپور تھل، گوجرانوالہ 01، کشمیر: راولاکوٹ 30، گڑھی دوپٹہ 29، مظفر آباد(ائیر پورٹ 22، سٹی 15)، کوٹلی 07، خیبرپختونخوا: مالم جبہ 30، بالاکوٹ26، دیر (بالائی 26، زیریں 07)، چترال 25، دروش21، کاکول، کالام 19،
میرکھنی 18، پٹن 16، پاراچنار 12، سیدو شریف 11، چراٹ04، ڈی آئی خان 03، پشاور ، بنوں ، تخت بائی 01، بلوچستان : کوئٹہ (سٹی 17، سمنگلی 15)، زیارت 16، خضدار 13، پشین 10، مسلم باغ 09،چمن 06، لورالائی، مستونگ 05، قلات 02، دالبندین 01، گلگت بلتستان : استور 15، بونجی 05، اسکردو 03، بگروٹ ، چلاس 02، گوپس 01، سندھ : موہنجوداڑو12، دادو 11، لاڑکانہ 03، پڈعیدن02، جیکب آباد، شہید بینظیرآباد اور روہڑی میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 02 اور کالام میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ منگل کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ،بالائی و وسطی پنجاب اوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ باری جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھا ر بارش کا بھی امکان ۔ محکمہ موسمیات
Leave a Reply