Chak Raib Rain water enters crops and residential areas

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہاوالدین میں 47 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار۔ منڈی بہاوالدین میں 47 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی.

جہلم 99، نارو وال 65، منڈی بہاؤالدین 47، مری 46، کوٹ ادو 45، قلعہ روہتاس 44، راوی سائفن 40، منگلہ ڈیم اے-ڈبلیو-ایس 36، قصور 27، منگلا 24، نور پور تھل 24، بھکر 19، بہاولپور ائیرپورٹ 18، چکوال 12، بہاولپور شہر 8، دولت نگر 5، لیہ 5، کوٹ نیناں 5، اوکاڑہ 4، شکرگڑھ 3، میانوالی ائیربیس 3، ڈھوک پٹھان 1، پلوٹ 1، گوجرانوالہ 1، گجرات 1، بھانڈو والا قلیل مقدار، خانپور قلیل مقدار، شادی وال قلیل مقدار، بھاولنگر قلیل مقدار، جوھرآباد قلیل مقدار، رحیم یار خان قلیل مقدار، شورکوٹ ائیربیس قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔

بونیر 70 ، لوئر دیر 65 ، ما لم جبہ 63 ، بیشام 60 ، کاکول 47 ، پشت باجوڑ 45 ، پٹن 30 ، بالا کوٹ 21 ، بوسک پل 21 ، سیدو شریف 16 ، کالام 11، اوغی 10 ، اپر دیر 9، اپر دیر اے-ڈبلیو-ایس 9، ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ 7 ، نالہ ارانڈو 5 ، خار باجوڑ 4 ، دراراشوٹ 3 ، مامد گٹ 3 ، پھلڑہ 2 ، بنوں 2 ، میر کھنی 2 ، دروش 2 ، ڈگر 2 ، لنڈی کوتل قلیل مقدار، ورسک ڈیم قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔

شھید بینظیرآباد 55 ، بدین 35 ، سکرنڈ 32 ، دادو 30 ، چھور 29 ، مٹھی 23 ، حیدرآباد ائیرپورٹ 14 ، خیرپور 13 ، پڈعیدن 12 ، میر پور خاص 8 ، ٹنڈو جام 8 ، ٹھٹھہ 4 ، جیکب آباد 2 ، لاڑکانہ قلیل مقدار، موہنجو داڑو قلیل مقدار، سکھر قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔

گڑھی دوپٹہ 26 ، چھترکلاس 22 ، راولا کوٹ 21 ، مظفرآبادائیر پورٹ 17 ، حراماں 17 ، کوٹلی 16 ، گڑھی دوپٹہ اے-ڈبلیو-ایس 12 ، مظفرآباد شہر 6 ، برنا لہ 5 ، ڈھلی 1 ، شاردہ قلیل مقدار، باندی عباس پور قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی. بارخان 16 ، لسبیلہ 14 ، خضدار 11 ، ژوب 9 ، لورالائی 2 ، اورماڑا 1 ، سبی قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں