تیسرا T20؛ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم میں 3 بڑی تبدیلیاں کی گئیں

cricket
Share

Share This Post

or copy the link

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم میں 3 بڑی تبدیلیاں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈونیڈن میں شیڈول تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ عباس آفریدی انجری کے باعث تیسرے میچ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ ان کی جگہ زمان خان کو موقع دیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں اسامہ میر کی جگہ محمد نواز کو جبکہ عامر جمال کی جگہ محمد وسیم جونیئر کو موقع دیا گیا ہے۔

کپتان شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، سعید ایوب، بابر اعظم، فخر زمان، افتخار احمد، اعظم خان، محمد وسیم جونیئر، محمد نواز، حارث رؤف، زمان خان بھی ایکشن میں ہوں گے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 11:10 پر شروع ہوگا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تیسرا T20؛ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم میں 3 بڑی تبدیلیاں کی گئیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!