عدالت میں پیشی سے واپسی پر فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق

منڈی بہائوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. چوٹ دھیراں کے دو افراد ق-ت-ل۔

دونوں افراد ملکوال عدالت پیشی کے بعد چوٹ دھیراں واپس جا رہے تھے کہ چوڑانی پل کے قریب مخالفین نے فائرنگ کی دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *