mandi bahauddin road

واسو: کام کے دوران 2 مزدور سیوریج کی کھائی میں گر گئے

منڈی بہائوالدین میں پھالیہ روڑ پر سیوریج کی کھدائی کے دوران 2 مزدور کھائی میں گر گئے جنہیں 15 منٹ کے اپریشن کے بعد زندہ نکال لیا

منڈی بہاؤالدین (تنویر مخدوم 31 مئی 2022) تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین میں پھالیہ روڈ پر گھیگا چوک میں سیوریج کے کام کے دوران 2 مزدور کھدائی والے گہرے گڈھے میں گر گئے اوپر سے مٹی کا تودا بھی ان پر گرنے سے مزدور دب گئے

مزدوروں کو 15 منٹ کی کوششوں کے بعد زندہ نکال لیا گیا۔ انتظامیہ سے اپیل ہے کہ ٹھیکیدار کو حفاظتی انتظامات کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ آئندہ کسی بھی افسوسناک سانحہ سے بچا جاسکے۔

https://www.facebook.com/watch/?v=560792525434076

اپنا تبصرہ لکھیں