منڈی بہاؤالدین، 2چک جنوبی واسو روڈ پانی والی نلکوں کے قریب نہر کا بند تقریبا ٹوٹ چکا ہے۔ اگر شگاف مزید بڑا ہو گیا تو زیادہ نقصان کا اندیشہ ہے۔ اس کو فوری مرمت کرنے کی ضرورت ہے۔ محکمہ انہار فوری توجہ کرے۔
نہروں کے بند کو نقصان پہچانے میں ہم لوگ خود پیش پیش ہوتے ہیں۔ زیادہ تر نقصان مویشیوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اپنے طرز عمل پر توجہ دینے کی بھی ضرورت ہے۔