سید عقیل حیدر انچارج پٹرولنگ پوسٹ موجیانوالا نے اپنی ٹیم خاور رضا، ذیشان عباس، زبیر احمد قمر سجاد کے ساتھ کاروائی کرتے ہوئے دوران گشت تقریباً 13من ناقص اور مردہ گوشت پکڑ لیا
گوشت ایک ضلع سے دوسرے ضلع سپلائی کیا جا رہا تھا ملزمان کے خلاف تھانہ صدر منڈی بہاوالدین میں مقدمہ درج کروا کے مزید قانونی کاروائی کا عمل جاری ہے۔