ڈسکہ میں جنازہ لے جاتے ہوئے میت پر نوٹوں کی بارش، وڈیو وائرل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسکہ: عوامی روڈ ڈسکہ پر میت پر گھر میں اور جنازہ لے کر جاتے ہوئے مرد و خواتین نے نوٹوں کی سلامی دیتے ہوئے بارش کر دی۔

سوشل میڈیا پر وڈیووائرل ہوگئی، میت جب گھر میں تھی تو قوالی کے دوران نوٹوں کی سلامیاں دی گئیں، جنازہ کے بعد بھی کئی افراد نوٹوں کی بارش کرتے رہے وڈیو وائرل ہونے پر شائقین عوامی روڈ ڈسکہ پر پہنچ گئے اور جنازہ میں بھر پورشرکت کی۔

معلوم ہوا ہے کہ سائیں محمد رفیق گوجرانوالہ نے بیٹے کو نصیحت کی تھی کہ میں جب فوت ہوجائوں گا تو مجھے دھوم دھام سے دفنایا جائے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈسکہ میں جنازہ لے جاتے ہوئے میت پر نوٹوں کی بارش، وڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!