اطلاع عام برائے امیدواران میل/فی میل نیو بھرتی ضلع پولیس سپیشل پروٹیکشن یونٹ اور پنجاب ہائی وے پولیس.پنجاب پولیس ضلع منڈی بہاوالدین میں بھرتی کا عمل آج سے شروع کر دیا گیا. لسٹ میں اپنا نام بھی تلاش کریں
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 20 فروری 2021) تمام معزز امیدوارن(میل/فی میل) آپ کو مئیرمنٹ کے حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 20.02.201 بروز ہفتہ بوقت صبح 7:00 بجے زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن منڈی بہاوالدین میں انتظام کیا گیا ہے.پہلے دن بروز ہفتہ بلحاظ و بالترتیب فارم جو آپ سب کے پاس موجود ہیں
ضلع پولیس کے پہلے 1000 امیدواران(میل/فی میل)
پی ایچ پی۔ کے پہلے 500امیدواران۔(میل/فی میل)
ایس۔پی۔یو. کے پہلے 500 امیدواران(میل/فی میل)
سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں اپنا نام دیکھیں
پنجاب پولیس میں اپنا نام دیکھیں
پنجاب ہائی وے پٹرول میں اپنا نام دیکھیں
کرونا بیماری کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام افسران ۔ ملازمان و امیدواران(میل/فی میل) ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں گے بصورت دیگر آپ کو پولیس لائن میں داخل نہ ہونے دیا جائے گا. کسی بھی قسم کے مسئلہ کیلئے آر پی او برانچ ٹو ڈی پی او دفتر منڈی بہاوالدین میں اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 03006430064