منڈی بہاؤالدین ۔ ماہ رمضان میں عبادت گاہوں اور بازاروں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
منڈی بہاؤالدین، 1145 مساجد اور 124 امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات . مساجد امام بارگاہوں پر سکیورٹی کیلئے 1200 اہلکار تعینات. واک تھرو گیٹس ،میٹل ڈی ٹیکٹرز سی سی ٹی وی کیمرے نصب ڈی پی او .
منڈی بہاؤالدین ، ایلیٹ فورس اور سپیشل فورس کے کمانڈوز تعینات ڈی پی او منڈی بہاوالدین علی رضا کی بریفنگ