منڈی بہاؤالدین پولیس کے قومی رضاکاران میں 77 لاکھ کے چیک تقسیم کئے گئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین/ پولیس قومی رضاکاران میں چیک تقسیم کئے گئے. ٹی اے بل اور وردی الائونس کے واجبات بذریعہ کراس چیک 77 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کی خطیر رقم تقسیم کی گئی

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 جولائی 2021) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر نے تھانہ جات میں تعینات پولیس قومی رضا کاران کو ٹی اے بل اور وردی الائونس کے واجبات بذریعہ کراس چیک تقسیم کئے، قومی رضاکاران پولیس فورس کا حصہ ہیں پولیس ان قومی رضاکاروں کے ساتھ ملکر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم عمل ہے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں.

پولیس قومی رضا کاران نے ہر موقع پر منڈی بہاؤالدین پولیس کا ساتھ دیا جہاں بھی کوئی سپیشل ڈیوٹی آئی جیسے کہ الیکشن، محرم الحرام، رمضان المبارک ودیگر ان قومی رضاکاران نے منڈی بہائوالدین پولیس کا بڑھ چڑھ کا ساتھ دیا ہے۔ ضلع بھر کے تھانوں میں تعینات 292قومی رضاکاران میں 77 لاکھ 15 ہزار100 روپے ٹی اے بل کے چیک تقسیم کیے گئے ہیں۔پولیس قومی رضاکاران اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے سرانجام دے رہے ہیں.

292اہلکار منڈی بہاؤالدین پولیس کے ساتھ رضاکارانہ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں، قومی رضاکاروں کی منڈی بہاؤالدین پولیس اور عوام کے لیے خدمات قابل تحسین ہیں ان کی ویلفیئر کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے گا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین پولیس کے قومی رضاکاران میں 77 لاکھ کے چیک تقسیم کئے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!