سال 2023 میں منڈی بہاءالدین میں کونسی خبریں زیادہ پڑھی گئیں؟

we love Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: ایم بی ڈین نیوز نے سال 2023 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ٹاپ 10 خبروں کی فہرست جاری کردی۔

منڈی بہاؤالدین (ایم بی دین نیوز 29 دسمبر 2023) ضلع منڈی بہاؤالدین کے سب سے بڑے اور پرانے نیوز نیٹ ورک ایم بی ڈین نیوز نے سال 2023 میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبروں کی فہرست جاری کردی۔ کون سی خبر سب سے زیادہ پڑھی گئی، کن ممالک نے پڑھی؟رپورٹ جاری ہے۔

سال 2022 میں منڈی بہاءالدین میں کونسی خبریں زیادہ پڑھی گئیں؟

منڈی بہاؤالدین میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا صفحہ “منڈی بہاؤالدین میں آج کی ریٹ لسٹ” تھا۔ ایم بی ڈین نیوز ضلع منڈی بہاؤالدین کا پہلا نیوز نیٹ ورک ہے جو روزانہ کی بنیاد پر تازہ ترین سبزی، گوشت، انڈے، پھل اور گروسری کی ریٹ لسٹ فراہم کرتا ہے۔

نمبر 1. منڈی بہاوالدین میں آج کی ریٹ لسٹ
نمبر 2. پنجابی مہینے کا کیلنڈر
نمبر 3. پھالیہ کچہری میں فائرنگ، راہ گیر اور گیٹ کیپر سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
نمبر 4. مرالہ گائوں نے شادی اور فوتگی کی رسم و رواج میں تاریخی فیصلے کر لئے
نمبر 5. منڈی بہاؤالدین: شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش، اداکار برہم ہوگئے

نمبر 6. ٹک ٹاکر پھلو کی آڈی کار خریدنے کی خبر جھوٹی نکلی
نمبر 7. گوجرہ: فائرنگ کی زد میں آکر 2 حقیقی بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
نمبر 8. باپ کے سامنے گرل فرینڈ کو قتل کرنے والے ملزم نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی
نمبر 9. پاہڑیانوالی: ایک شخص نے رات کو مسجد کی دیوار پھلانگ کر آگ لگا دی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سال 2023 میں منڈی بہاءالدین میں کونسی خبریں زیادہ پڑھی گئیں؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!