منڈی بہاءالدین: مرالہ گائوں نے شادی اور فوتگی کی رسم و رواج میں تاریخی فیصلے کر لئے
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 ستمبر 2023) مرالہ گاؤں کے تاریخی فیصلے. شادی پر مہندی کے پروگرام پر پابندی عائد کر دی گئی. مہندی گھر کی حد تک منائی جائے گی.
مرالہ کے رہائشی شخص نے اپنی قیمتی زمین غریب گھرانوں کو الاٹ کر دی
فوتگی پر دسویں کی رسم میں گوشت کے بجائے سادہ کھانا پکانے کا ہر شخص پابندہوگا اور گاؤں کی حد تک دعوت پر بھی پابندی ہوگی. یہ بہت بڑا کام ہے. مرالہ ہر آچھے کام میں انشاءاللہ پہلے بھی متحدہ تھااور آج بھی متحدہ ہے