منڈی بہاءالدین: ڈی پی او منڈی بہاءالدین رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر ایس اہچ او سول لائن خرم ظفر بوسال کی زیر نگرانی قبعہ خانہ چلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ .
سب انسپکٹر سیف اللہ گوندل نے ہمراہ ٹیم قبعہ خانہ چلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے بدنام زمانہ جسم فروش ساجدہ بی بی کو 3 کس تتلیوں اور بھنورے سمیت گرفتار کر لیا
پولیس کا جسم فروشی کے اڈا پر چھاپہ، تتلیاں بھنورے سمیت گرفتار
ساجدہ بی بی جو کہ وزیر آباد کی رہائشی ہے اور کندھانوالہ منڈی بہاؤالدین میں زناہ برائے حرام کاری جسم فروشی کا اڈا بنا رکھا ہے سیف اللہ گوندل نے مخبر خاص کی اطلاع پر ریڈ کیا جسم فروش لڑکیاں اور ایک کس بھنورے کو ہمراہیوں کی مدد سے قابو کر لیا
371/A ، 371/B. کے تحت مقدمہ درج کر دیا . اہل علاقہ نے سکھ کا سانس کیا اور ایس ایچ او سول لائن خرم ظفر اور انکی ٹیم کو اچھے اقدام پر خراج تحسین پیش کیا