چورنڈ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

bareera aslam
Share

Share This Post

or copy the link

ضلع منڈی بہاؤالدین کے مثبت پہلو۔ منڈی بہاءالدین کی طالبہ کا اعزاز۔ گاوں چورنڈ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ بریرہ اسلم نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 اکتوبر 2022) چودھری پرویز الٰہی نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے کالج آف تھلمالوجی اینڈ الائیڈ و یژن سائنسز کے دوسرے کانووکیشن میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کامیاب ڈاکٹرز میں اسناد تقسیم کیں۔ منڈی بہاءالدین کے گاوں چورنڈ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ بریرہ اسلم نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کر لیا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین کے نوجوان کا اعزاز، پاکستان کی 75ویں سالگرہ سمندر میں 75 میٹر گہرائی میں منائی

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کالج آف تھلمالوجی اینڈ الائیڈ ویژن سائنسز کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے تمام رورل ہیلتھ سینٹرز میں آپٹو میٹر سٹ بھرتی کرنے اور الائیڈ ویژن سے متعلقہ گریڈ17کی آسامیوں پربھرتی پرعائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا۔

کالج آف تھلمالوجی اینڈ الائیڈ و یژن کے طلباء کیلئے تمام تر ممکنہ وسائل فراہم کریں گے۔کالج میں تمام صوبوں سے طلبہ کا آنا خوش آئند ہے۔80کی دہائی میں لڑکیوں کیلئے سیٹیں مختص ہوتی تھیں،اب لگتا ہے لڑکوں کیلئے میڈیکل کالج کیلئے سیٹیں مختص کرنا پڑیں گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چورنڈ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!