bareera aslam

چورنڈ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

ضلع منڈی بہاؤالدین کے مثبت پہلو۔ منڈی بہاءالدین کی طالبہ کا اعزاز۔ گاوں چورنڈ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ بریرہ اسلم نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 اکتوبر 2022) مزید پڑھیں