سوشل میڈیا صارفین کا بالی ووڈ اداکارہ کو نسیم شاہ کا پیچھا چھوڑنے کا مشورہ

urvashi rautela
Share

Share This Post

or copy the link

دبئی: معروف بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کردی۔ ایڈٹ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیک گراؤنڈ میں ایک گانے پر نسیم شاہ کے ایک ری ایکشن پر اروشی روٹیلا دلفریب انداز میں مسکرارہی ہیں۔

وڈیو شیئر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں اور میمز کا کا ڈھیر لگ گیا ہے۔ معتدد پاکستانی صارفین نے اداکارہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہمارے بولر نسیم شاہ کا پیچھا چھوڑ دیں، اس کی عمر بہت کم ہے۔

انڈین صارفین بھی پیچھے نہیں رہے اور انہوں نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اروشی میچ کے دوران اسٹیڈیم میں رشبھ پنت کیلئے نہیں بلکہ نسیم شاہ کیلئے موجود تھیں۔

واضح رہے کہ پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے دبئی کے اسٹیڈیم میں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا بھی موجود تھیں ۔ بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا اور کرکٹر رشبھ پنت کے افیئر سے جڑی خبریں بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہی ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سوشل میڈیا صارفین کا بالی ووڈ اداکارہ کو نسیم شاہ کا پیچھا چھوڑنے کا مشورہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!