arrested

کٹھیالہ شیخاں میں پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

منڈی بہاءالدین: تھانہ کٹھیالہ شیخاں اور تھانہ گوجرہ کی حدود میں پولیس مقابلہ. 11 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ ڈکیت شہباز اور زبیر گرفتار

منڈی بہاءالدین: گرفتار ڈاکو ڈکیتی اور رابری کی 11 سنگین وارداتوں میں ملوث پائے گئے. رابری کی 15 کال پر پولیس پارٹی کا ڈاکوؤں کا تعاقب

منڈی بہاءالدین: مسلح ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ . بدنام زمانہ ڈکیت شہباز اور زبیر زخمی حالت میں گرفتار

اپنا تبصرہ لکھیں