پاکستان ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی

Pakistan became the world's number one team in ODIs.
Share

Share This Post

or copy the link

دبئی: افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی۔ رینکنگ کے مطابق ون ڈے میں پاکستان 2725 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا 2714 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

بھارت تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، انگلینڈ پانچویں اور جنوبی افریقہ چھٹے نمبر پر ہے۔ بنگلہ دیش، سری لنکا، افغانستان اور ویسٹ انڈیز بالترتیب ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان ون ڈے میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!