shadab khan marriage

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا

کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا۔ آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے پرستاروں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاداب نے لکھا کہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بڑا دن اور ایک نئے باب کا آغاز ہے،براہ کرم میری، اہلیہ اور ہماری فیملیز کی ترجیحات کا احترام کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں