منڈی بہاؤالدین۔ سٹی پولیس کی شہر کے مختلف مقامات پر ناکہ بندی۔ دوران چیکنگ 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ چیمہ چوک میں سٹی پولیس کی گاڑیوں کی چیکنگ
منڈی بہاؤالدین۔ موٹرساٸیکل سواروں کو بھی روک کر چیک کیا گیا۔ مشکوک افراد کے شناختی کارڈ و دیگر ضروری دستاویزات چیک کٸے گٸے۔ بغیر نمبر پلیٹ موٹر ساٸیکلز اور کالے شیشے والی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔ ایس ایچ او سٹی عدیل ظفر
منڈی بہاؤالدین۔ گاڑیوں کے شیشوں پر لگے بلیک پیپر اتار دیے گٸے۔ اسلحہ کی نماٸش اور ون ویلنگ کی اجازت ہرگز نہیں دی جاٸے گی۔ ڈی پی او احمد محی الدین
Leave a Reply