drugs

دتو چوہڑ: ملزم سے 2 کلو سے زائد کی چرس برآمد

منڈی بہاوالدین تھانہ سول لائن کی دبنگ کاروائیاں جاری۔

منڈی بہاوالدین ڈی ایس پی صدر سرکل عامر عباس شیرازی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سول لائن ارشد گوندل اور ان کی ٹیم سب انسپکٹر سیف اللہ گوندل، کانسٹیبل عامر شہزاد ثقلین صفدر کی کاروائی۔

ملزم چن زیب عرف چندو قوم بھٹی سکنہ دتو چوہڑ سے 2،400 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا۔ اہل علاقہ نے ایس ایچ او سول لائن ارشد گوندل اور اس کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا

اپنا تبصرہ لکھیں