منڈی بہاءالدین: تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار . پولیس پارٹی کی ناکہ بندی پر موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش مسلح ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
منڈی بہائوالدین: 48 سے زائد وارداتوں میں ملوث بدنام زمانہ بین الصوبائی اشتہاری دلدار عرف دلداری زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی ملزم فرار. زخمی ڈاکو کی شناخت دلدار عرف دلداری کے نام سے ہوئی جو 48 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ عادی مجرم اور اشتہاری مجرم بھی ہے
منڈی بہاءالدین: گرفتار ملزم پنجاب کے مختلف شہروں لاہور،جھنگ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، گجرات، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال،ملتان، جہلم، گجرات، راجن پور، اٹک، ڈیرہ غازی خان، خوشاب میں چوری، ڈکیتی اور سنگین وارداتوں میں ملوث ہے
منڈی بہاءالدین: پولیس مقابلے میں زخمی ڈاکو کے قبضے سے موٹرسائیکل، اسلحہ، طلائی کڑے اور 12000 روپے بھی برآمد . فرار ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں تشکیل ضلع بھر کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے
Leave a Reply