بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر کی لڑکی سے شادی کرلی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپٹلز کی نمائندگی کرنے والے سرفراز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

ڈومیسٹک سرکٹ میں پرفارم کرتے ہوئے مقامی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر میں شادی کرنا میرا مقدر تھا اور وہ دن دور نہیں جب وہ بھارت کے لیے کھیلیں گے۔

دوسری جانب کرکٹر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ان کی شادی میں مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سرفراز خان کو بھارتی سلیکٹرز نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے ڈراپ کر دیا۔ انہوں نے 2022-23 کے سیزن میں رنجی ٹرافی کے دوران 3 سنچریاں اسکور کیں جبکہ ٹورنامنٹ میں کرکٹر کی اوسط سے 92.66 کے ساتھ 556 رنز بنائے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر کی لڑکی سے شادی کرلی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!