بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر کی لڑکی سے شادی کرلی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپٹلز کی نمائندگی کرنے والے سرفراز خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ ڈومیسٹک سرکٹ میں پرفارم کرتے ہوئے مزید پڑھیں