بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ

Government employees use 34 crore units of free electricity annually, document

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی۔ سی پی پی اے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے 62 پیسے اضافے کی درخواست کی تھی۔

اضافے سے بجلی صارفین پر 39 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ یہ اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی کے صارفین کو فروری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی۔ قیمتیں ایک ماہ کے لیے لاگو ہوں گی۔

جنوری میں منڈی بہاؤالدین سرکل سے 67 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز پر نہیں ہوگا۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 56 پیسے اضافے کا اطلاق بجلی صارفین پر نہیں ہوگا۔ نومبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *